یہ صفحہ اردو ترجمعہ ہے۔ اس میں غلطیاں بھی ھو سکتیں ہیں یا یہ انگریزی ورژن کے لحاظ سے پرانہ بھی ہو سکتا ہے۔ مترجم: ابو حسام
سئ ایس ایس ویب ڈاکو مینٹس میں اسٹا یل جیسا کے فا نٹس، رنگ، خا لی جگہ دینے کا سا د ہ طر یقہ ہے۔
یہ صفحے سئ ایس ایس کو سیکھنے اور استما ل کر نے اور دستیاب سافٹ ویر کی معلو مات پر مشتمل ہیں۔ َ اس میں سئ ایس ایس ورکنگ گروپ کے بارے میں خبریں بھی شامل ہیں۔
مزید خبروں کیلئے ہمارا سینڈیکٹر دیکھیں “اسٹایل کا مستقبل.”
سی ایس ایس ورکنگ گروپ: کیطرف سے کچھ تصریحات اور ڈرافٹس
ورکنگ گروپ باقاعدگی سے اپنے بلاگ پر رپورٹیں شائع کرتا ہے۔ حالیہ یہ ہیں:
مئی ٢٠١٦میں سی ایس ایس ورکنگ گروپ کا ایک حصہ.
[email protected]> mailing list> سی ایس ایس کی مزید ترقی پر مباحثہ کی جگہ ہے۔ (سی ایس ایس ورکنگ گروپ بھی زیادہ تر مباحثوں کیلیے اسی لسٹ کو استمعال کرتا ہے۔) ہر کوئی رکنیت حاصل (یا رکنیت ختم, یا ہدایات دیکھ سکتا ہے۔)
اگر آپ W3C رکنی تنظیم کے لیے کام کرتے ہیں تو آپ ورکنگ گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔
آجکل تقریبا ہر براوزر سی ایس ایس اور دوسری بہت سی اپلیکیشنز بھی سپورٹ کرتے ہیں۔. سی ایس ایس لکھنے کے لئے آپ کو ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر سے زیادہ ضرورت نہیں جبکہ یہاں اور بھی ٹولز دستیاب ہیں جو اسے اور آسان کر دیتے ہیں۔
کئی اپ ڈیٹس کے بعد بھی یقیناً ہر سافٹ ویئر میں نقص رہ جاتے ہیں۔ اور کچھ پروگرامزسی ایس ایس کی تازہ ترین ماڈیولز پر عمل درآمد میں دوسروں سے کافی آگے ہوتےہیں۔ مختلف سائٹس غلطیوں اورقابو پانے پر وضاحت کرتیں ہیں۔
ابتدا کرنے والوں کے لیے، HTML + CSS سشروعات سکھاتی ہے کہ سٹائل شیٹ کیسے بنائی جاتی ہے۔ سی ایس ایس سے فوری تعارف کے لیے، Lie اور Bos کا باب ٢ سے کوشش کریں یا Dave Raggett کا سی ایس ایس سے تعارف۔. یا پھر اسٹائلنگ ایکس ایم ایل اور سی ایس ایس کی تجاویز اورچالوں کی مثالیں دیکھیں۔
ایک اور صفحہ میں کچھ کتابیں, میلنگ لسٹس اور یکسان فورمز اور دوسری ڈائریکٹریز کے لنکس ہیں۔
سی ایس ایس کی تاریخ Håkon Wium Lie اور برٹ باس کی کتاب کیسکیڈنگ سٹائل شیٹس، ویب کے لیے ڈیزائننگ, کے باب ٢٠ میں بیان کی گئی ہے (دوسرا ایڈیشن ١٩٩٩،Addison Wesley, ISBN 0-201-59625-3)